فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
Fakayfa kana AAathabee wanuthur
تراجم
پس کیونکر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا.
Urdu - Muhammad Junagarhiاب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَكَيْفَfakayfaپھر کس طرح
- اصل لفظ
- كَيْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ استفہام
- كَانَkānaتھا
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَذَابِىʿadhābīعذاب میرا
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَنُذُرِwanudhuriاور ڈراوے میرے
- اصل لفظ
- نَذِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
پس کیونکر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan