القمر ⁦۵۴:۲۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۹ · پارہ ۲۷

سَيَعۡلَمُونَ غَدٗا مَّنِ ٱلۡكَذَّابُ ٱلۡأَشِرُ

SayaAAlamoona ghadan mani alkaththabual-ashir

تراجم

اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔ یا حضرت صالح (عليه السلام) ؟ جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔ غدا یعنی کل سےمراد قیامت کا دن ہے یا دنیا میں ان کے لیے عذاب کا مقررہ دن۔

(ہم نے پیغمبر صالح ؑ سے کہا کہ) کل ہی انہیں پتہ چل جائے گا کہ پرلے درجے کا جھوٹا شیخی باز کون تھا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سَيَعْلَمُونَsayaʿlamūnaعنقریب وہ جان لیں گے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استقبال · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. غَدًاghadanکل
    مادہ
    غدو
    اصل لفظ
    غَد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مَّنِmaniکون
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. ٱلْكَذَّابُl-kadhābuجھوٹا ہے
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذّاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. ٱلْأَشِرُl-ashiruاترانے والا ہے
    مادہ
    اشر
    اصل لفظ
    أَشِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟ (١) ٢٦۔١ یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔ یا حضرت صالح علیہ السلام، جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔ غَدًا یعنی کل سے مراد قیامت کا دن یا دنیا میں ان کے لئے عذاب کا مقررہ دن۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan