الطور ⁦۵۲:۴۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۵ · پارہ ۲۷

وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَسَبِّحۡهُ وَإِدۡبَٰرَ ٱلنُّجُومِ

Wamina allayli fasabbihhu wa-idbaraannujoom

تراجم

اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ[1] اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس سے مراد قیام اللیل۔ یعنی نماز تہجد ہے،جو عمر بھر نبی ﹲ کا معمول رہا۔
  2. أَيْ: وَقْت إِدْبَارِهَا مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ اس سےمراد فجر کی دو سنتیں ہیں، نوافل میں سب سے زیادہ اس کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم حفاظت فرماتے تھے۔ اور ایک روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”فجر کی دو سنتیں دنیا و مافیہا سے بہترہے“ (صحيح بخاري، كتاب التهجد، باب تعاهد ركعتي الفجر ومن سماها تطوعا ، وصحيح مسلم، كتاب الصلاة باب استحباب ركعتي الفجر)۔

اور کچھ رات کو بھی اس کی تسبیح کرو، اور اس وقت بھی جب ستارے ڈوبتے ہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد سحری کا وقت یا فجر کا وقت ہے جب ستارے غائب ہونے لگتے ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَwaminaاور میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. ٱلَّيْلِal-layliرات کے اوقات
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فَسَبِّحْهُfasabbiḥ'huپس تسبیح کیجیے اس کی
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. وَإِدْبَٰرَwa-id'bāraاور پلٹنے کے وقت
    مادہ
    دبر
    اصل لفظ
    إِدْبار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  5. ٱلنُّجُومِl-nujūmiستاروں کے
    مادہ
    نجم
    اصل لفظ
    نَجْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی (١) ٤٩۔١ اس سے مراد قیام اللیل۔ یعنی نماز تہجد، جو عمر بھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول رہا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan