الطور ۵۲:۴۵
فَذَرۡهُمۡ حَتَّىٰ يُلَٰقُواْ يَوۡمَهُمُ ٱلَّذِي فِيهِ يُصۡعَقُونَ
Fatharhum hatta yulaqooyawmahumu allathee feehi yusAAaqoon
تراجم
تو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑے جس میں یہ بے ہوش کر دیئے جائیں گے.
لہذا (اے پیغمبر) تم انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دو ، یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس میں ان کے ہوش جاتے رہیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- فَذَرْهُمْfadharhumپس چھوڑو ان کو
- مادہ
- وذر
- اصل لفظ
- يَذَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- حَتَّىٰḥattāیہاں تک کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- حَتَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- يُلَٰقُوا۟yulāqūوہ جا ملیں
- مادہ
- لقي
- اصل لفظ
- يُلاقُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَهُمُyawmahumuاپنے دن سے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلَّذِىalladhīوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- فِيهِfīhiاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- يُصْعَقُونَyuṣ'ʿaqūnaبےہوش کیے جائیں گے
- مادہ
- صعق
- اصل لفظ
- صَعِقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑے جس میں یہ بےہوش کر دیئے جائیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan