الطور ۵۲:۳
فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ
Fee raqqin manshoor
تراجم
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.[1]
- یہ متعلق ہےمَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔
صحیفے میں لکھی ہوئی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (۱) ٣۔١رق یہ متعلق ہے مَسْطُورِ کے۔ رَقِ وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ منشور بمعنی مبسوط پھیلا یا کھلا ہوا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan