الطور ⁦۵۲:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۴ · پارہ ۲۷

فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ

Famanna Allahu AAalayna wawaqanaAAathaba assamoom

تراجم

پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. سَمُومٌ، لو، جھلس ڈالنے والی گرم ہوا کو کہتے ہیں، جہنم کے ناموں میں سے ایک نام بھی ہے۔

آخر اللہ نے ہم پر بڑا احسان فرمایا، اور ہمیں جھلسانے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنَّfamannaپس احسان کیا
    مادہ
    منن
    اصل لفظ
    مَنَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. عَلَيْنَاʿalaynāہم پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. وَوَقَىٰنَاwawaqānāاور بچا لیا ہم کو
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    وَقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. عَذَابَʿadhābaعذاب سے
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. ٱلسَّمُومِl-samūmiلُو کے
    مادہ
    سمم
    اصل لفظ
    سَمُوم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس اللہ تعالٰی نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز و تند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا (١) ٢٧۔١ سَمُوم لو، جھلس ڈالنے والی گرم ہوا کو کہتے ہیں، جہنم کے ناموں میں سے ایک نام بھی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan