الطور ۵۲:۲۲
وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ
Waamdadnahum bifakihatin walahminmimma yashtahoon
تراجم
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.[1]
- أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔
اور ہم انہیں ایک کے بعد ایک پھل اور گوشت، جو بھی ان کا دل چاہے گا، دیے چلے جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمْدَدْنَٰهُمwa-amdadnāhumاور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو
- مادہ
- مدد
- اصل لفظ
- أَمَدَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- بِفَٰكِهَةٍbifākihatinپھل
- مادہ
- فكه
- اصل لفظ
- فاكِهَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- وَلَحْمٍwalaḥminاور گوشت
- مادہ
- لحم
- اصل لفظ
- لَحْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مِّمَّاmimmāاس میں سے جو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يَشْتَهُونَyashtahūnaخواہش کریں گے
- مادہ
- شهو
- اصل لفظ
- اشْتَهَتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہم نے ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کر دیں گے (١) ٢٢۔١ زِدْنَاہُمْ، یعنی خوب دیں گے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan