الذاريات ۵۱:۵۳
أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ
Atawasaw bihi bal hum qawmun taghoon
تراجم
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.[1]
- یعنی ہر بعد میں آنے والی قوم نے اس طرح رسولوں کی تکذیب کی اور انہیں جادوگر اور دیوانہ قرار دیا، جیسے پچھلی قومیں بعد میں آنے والی قوموں کے لیے وصیت کر کے جاتی رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ہر قوم نے یہی تکذیب کا راستہ اختیار کیا۔
کیا یہ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے چلے آئے ہیں ؟ نہیں، بلکہ یہ سرکش لوگ ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- أَتَوَاصَوْا۟atawāṣawکیا وہ ایک دوسرے کو نصیحت کر گئے
- مادہ
- وصي
- اصل لفظ
- تَواصَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِهِۦbihiاس کے ساتھ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بَلْbalبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ اضراب
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- قَوْمٌqawmunلوگ ہیں
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- طَاغُونَṭāghūnaسرکش
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طاغي
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا یہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں (١) ٥٣۔١ یعنی ہر بعد میں آنے والی قوم نے اس طرح رسولوں کو جھٹلایا اور انہیں جادوگر اور دیوانہ قرار دیا، جیسے پچھلی قومیں بعد میں آنے والی قوم کیلئے وصیت کر کے جاتی رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ہر قوم نے یہی تکذیب کا راستہ اختیار کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan