إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٞ
Innama tooAAadoona lasadiq
تراجم
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں.
Urdu - Muhammad Junagarhiکہ جو وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ یقینی طور پر سچا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِنَّمَاinnamāبیشک جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · حرفِ کاف
- تُوعَدُونَtūʿadūnaتم وعدہ کیے جاتے ہو
- اصل لفظ
- وَعَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَصَادِقٌlaṣādiqunالبتہ سچا ہے
- اصل لفظ
- صادِق
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کئے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan