الذاريات ۵۱:۴۵
فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ
Fama istataAAoo min qiyaminwama kanoo muntasireen
تراجم
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے[1] اور نہ بدلہ لے سکے.[2]
- چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔
- یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔
نتیجہ یہ کہ نہ تو ان میں یہ سکت رہی کہ کھڑے ہوسکیں اور نہ وہ اس قابل تھے کہ اپنا بچاؤ کرتے۔
لفظ بہ لفظ
- فَمَاfamāتو نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نفی
- ٱسْتَطَٰعُوا۟is'taṭāʿūان کو استطاعت تھی
- مادہ
- طوع
- اصل لفظ
- اسْتَطاعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminکی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- قِيَامٍqiyāminکھڑے ہونے
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قائِم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَمَاwamāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- كَانُوا۟kānūتھے وہ
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مُنتَصِرِينَmuntaṣirīnaبدلہ لینے والے
- مادہ
- نصر
- اصل لفظ
- مُنتَصِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس نہ تو کھڑے ہو سکے (١) اور نہ بدلہ لے سکے (٢) ٤٥۔١ چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔ ٤٥۔٢ یعنی اللہ کے عذاب سے اپنے آپ کو نہیں بچا سکے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan