الذاريات ۵۱:۳
فَٱلۡجَٰرِيَٰتِ يُسۡرٗا
Faljariyati yusra
تراجم
پھر چلنے والیاں نرمی سے.[1]
- جَارِيَاتٌ، پانی میں چلنے والی کشتیاں، يُسْرًا آسانی سے۔
پھر ان کی جو آسانی سے رواں دواں ہوجاتی ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر چلنے والی نرمی سے (١) ٣۔١ جاریات، پانی میں چلنے والی کشتیاں، یُسْرا آسانی سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan