ق ۵۰:۳۴
ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٖۖ ذَٰلِكَ يَوۡمُ ٱلۡخُلُودِ
Odkhulooha bisalamin thalikayawmu alkhulood
تراجم
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
تم سب اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ وہ دن ابدی زندگی کا دن ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- ٱدْخُلُوهَاud'khulūhāداخل ہوجاؤ اس میں
- مادہ
- دخل
- اصل لفظ
- دَخَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- بِسَلَٰمٍbisalāminساتھ سلامتی کے
- مادہ
- سلم
- اصل لفظ
- سَلام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- يَوْمُyawmuدن ہے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْخُلُودِl-khulūdiہمیشگی کا
- مادہ
- خلد
- اصل لفظ
- خُلُود
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan