ق ۵۰:۳۳
مَّنۡ خَشِيَ ٱلرَّحۡمَٰنَ بِٱلۡغَيۡبِ وَجَآءَ بِقَلۡبٖ مُّنِيبٍ
Man khashiya arrahmanabilghaybi wajaa biqalbin muneeb
تراجم
جو رحمٰن کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ واﻻ دل ﻻیا ہو.[1]
- مُنِيبٍ، اللہ کی طرف رجوع کرنے والا اور اس کا اطاعت گزار دل۔ یا بمعنی سلیم، شرک اور معصیت کی نجاستوں سے پاک دل۔
جو خدائے رحمن سے اسے دیکھے بغیر ڈرتا ہو، اور اللہ کی طرف رجوع ہونے والا دل لے کر آئے۔
لفظ بہ لفظ
- مَّنْmanجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- خَشِىَkhashiyaڈرا
- مادہ
- خشي
- اصل لفظ
- خَشِيَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلرَّحْمَٰنَl-raḥmānaرحمن سے
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحْمٰن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِٱلْغَيْبِbil-ghaybiغائبانہ طور پر
- مادہ
- غيب
- اصل لفظ
- غَيْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- وَجَآءَwajāaاور لایا
- مادہ
- جيا
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- بِقَلْبٍbiqalbinدل
- مادہ
- قلب
- اصل لفظ
- قَلْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- مُّنِيبٍmunībinرجوع کرنے والا
- مادہ
- نوب
- اصل لفظ
- مُنِيب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جو رحمان کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ والا دل لایا ہو (١) ٣٣۔١ مُنِیْبِ، اللہ کی طرف رجوع کرنے والا اور اس کا اطاعت گزار دل۔ یا بمعی سَلیمِ، شرک و مصیت کی نجاستوں سے پاک دل۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan