ق ⁦۵۰:۲۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۹ · پارہ ۲۶

مَّنَّاعٖ لِّلۡخَيۡرِ مُعۡتَدٖ مُّرِيبٍ

MannaAAin lilkhayri muAAtadin mureeb

تراجم

جو نیک کام سے روکنے واﻻ حد سے گزر جانے واﻻ اور شک کرنے واﻻ تھا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جو دوسروں کو بھلائی سے روکنے کا عادی، بےحد زیادتی کرنے والا اور (حق بات میں) شک ڈالنے والا تھا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَّنَّاعٍmannāʿinبہت روکنے والے کو
    مادہ
    منع
    اصل لفظ
    مَنّاع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. لِّلْخَيْرِlil'khayriخیر سے
    مادہ
    خير
    اصل لفظ
    خَيْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  3. مُعْتَدٍmuʿ'tadinحد سے نکلنے والے کو
    مادہ
    عدو
    اصل لفظ
    مُعْتَد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مُّرِيبٍmurībinشک میں پڑے ہوئے کو
    مادہ
    ريب
    اصل لفظ
    مُرِيب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو نیک کام سے روکنے والا حد سے گزر جانے والا اور شک کرنے والا تھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan