ق ⁦۵۰:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۹ · پارہ ۲۶

أَلۡقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٖ

Alqiya fee jahannama kulla kaffarinAAaneed

تراجم

ڈال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(حکم دیا جائے گا کہ) تم دونوں [1] ہر اس شخص کو جہنم میں ڈال دو جو کٹر کافر اور حق کا پکا دشمن تھا۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی ان دونوں فرشتوں سے کہا جائے گا جو اس کے ساتھ آئے تھے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَلْقِيَاalqiyāدونوں ڈال دو
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    أَلْقَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. جَهَنَّمَjahannamaجہنم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    جَهَنَّم
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. كُلَّkullaہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. كَفَّارٍkaffārinناشکرے کو
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كَفّار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. عَنِيدٍʿanīdinعناد رکھنے والے کو
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عَنِيد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ڈال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan