ق ۵۰:۱۰
وَٱلنَّخۡلَ بَاسِقَٰتٖ لَّهَا طَلۡعٞ نَّضِيدٞ
Wannakhla basiqatinlaha talAAun nadeed
تراجم
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں.[1]
- بَاسِقَاتٍ کے معنی طِوَالا شِاهِقَاتٍ، بلند وبالا طَلْعٌ، کھجور کا وہ گدرا گدرا پھل، جو پہلے پہل نکلتا ہے، نَضِيدٌ کے معنی تہ بہ تہ۔ باغات میں کھجور کا پھل بھی آجاتا ہے۔ لیکن اسے الگ سے بطور خاص ذکر کیا، جس سے کھجور کی وہ اہمیت واضح ہے جو عرب میں اسے حاصل ہے۔
اور کھجور کے اونچے اونچے درخت جن میں تہہ بر تہہ خوشے ہوتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلنَّخْلَwal-nakhlaاور کھجور کے درخت
- مادہ
- نخل
- اصل لفظ
- نَخْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- بَاسِقَٰتٍbāsiqātinبلند و بالا
- مادہ
- بسق
- اصل لفظ
- باسِقَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لَّهَاlahāان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- طَلْعٌṭalʿunخوشے ہیں
- مادہ
- طلع
- اصل لفظ
- طَلْع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نَّضِيدٌnaḍīdunتہ بہ تہ
- مادہ
- نضد
- اصل لفظ
- نَضِيد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور کھجوروں کے بلند و بالا درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں۔ (۱) ۱۰۔۱ باسقات کے معنی طوالاً شاھقات، بلند وبالا طلع کھجور کا وہ گدرا گدرا پھل، جو پہلے پہل نکلتا ہے۔ نضید کے معنی تہ بہ تہ۔ باغات میں کھجور کا پھل بھی آ جاتا ہے۔ لیکن اسے الگ سے بطور خاص ذکر کیا، جس سے کھجور کی وہ اہمیت واضح ہے جو اسے عرب میں حاصل ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan