وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصۡرًا عَزِيزًا
Wayansuraka Allahu nasranAAazeeza
تراجم
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور (تاکہ) اللہ تمہاری ایسی مدد کرے جو سب پر غالب آجائے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَيَنصُرَكَwayanṣurakaاور مدد فرمائے آپ کی
- اصل لفظ
- نَصَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱللَّهُl-lahuاللہ تعالیٰ
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- نَصْرًاnaṣranمدد
- اصل لفظ
- نَصْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عَزِيزًاʿazīzanزبردست
- اصل لفظ
- عَزِيز
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan