الجاثية ⁦۴۵:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۹ · پارہ ۲۵

وَيۡلٞ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ

Waylun likulli affakin atheem

تراجم

ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.

برا ہو اس جھوٹے گنہگار کا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَيْلٌwaylunہلاکت ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    وَيْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. لِّكُلِّlikulliواسطے ہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. أَفَّاكٍaffākinبہت جھوٹے
    مادہ
    افك
    اصل لفظ
    أَفّاك
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. أَثِيمٍathīminبہت گناہ گار کے
    مادہ
    اثم
    اصل لفظ
    أَثِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ویل ' اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر۔ ٧۔١ بہت گنہگار، وَیْل بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan