Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الدخان ⁦۴۴:۳۳⁩

آیات

  1. وَءَاتَيۡنَٰهُم مِّنَ ٱلۡأٓيَٰتِ مَا فِيهِ بَلَٰٓؤٞاْ مُّبِينٌ

    آیت ⁦۴۴:۳۳⁩ کھولیں

    اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی۔[29]

سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :29

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول، البقرہ، حواشی ٦٤ تا ٨٥، النساء، حواشی ١٨٢ تا ١٩٩، المائدہ، حواشی ٤٢ تا ٤٧، جلد دوم الاعراف، حواشی ٩٧ تا ١٣٢، جلد سوم، طہ، حواشی ٥٦ تا ٧٤۔