الدخان ⁦۴۴:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۶ · پارہ ۲۵

رَّبَّنَا ٱكۡشِفۡ عَنَّا ٱلۡعَذَابَ إِنَّا مُؤۡمِنُونَ

Rabbana ikshif AAanna alAAathabainna mu/minoon

تراجم

کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔

(اس وقت یہ لوگ کہیں گے کہ) اے ہمارے پروردگار ہم سے یہ عذاب دور کر دیجئے، ہم ضرور ایمان لے آئیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. رَّبَّنَاrabbanā(کہیں گے) اے ہمارے رب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  2. ٱكْشِفْik'shifمٹا دے
    مادہ
    كشف
    اصل لفظ
    كَشَفَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَنَّاʿannāہم سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلْعَذَابَl-ʿadhābaعذاب کو
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  6. مُؤْمِنُونَmu'minūnaماننے والے ہیں
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مُؤْمِن
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہیں گے اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں (١) ١٢۔١ پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan