الزخرف ⁦۴۳:۷۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۴ · پارہ ۲۵

لَكُمۡ فِيهَا فَٰكِهَةٞ كَثِيرَةٞ مِّنۡهَا تَأۡكُلُونَ

Lakum feeha fakihatunkatheeratun minha ta/kuloon

تراجم

یہاں تمہارے لیے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس میں تمہارے لیے خوب افراط کے ساتھ میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤ گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَكُمْlakumتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. فَٰكِهَةٌfākihatunپھل ہوں گے
    مادہ
    فكه
    اصل لفظ
    فاكِهَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. كَثِيرَةٌkathīratunبہت سے
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    كَثِيرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مِّنْهَاmin'hāان میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. تَأْكُلُونَtakulūnaتم کھاؤ گے
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یہاں تمہارے لئے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan