الزخرف ۴۳:۳
إِنَّا جَعَلۡنَٰهُ قُرۡءَٰنًا عَرَبِيّٗا لَّعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُونَ
Inna jaAAalnahu qur-ananAAarabiyyan laAAallakum taAAqiloona
تراجم
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے[1] کہ تم سمجھ لو.
- جو دنیا کی فصیح ترین زبان ہے، دوسرے، اس کے اولین مخاطب بھی عرب تھے، انہی کی زبان میں قرآن اتارا تاکہ وہ سمجھنا چاہیں تو آسانی سے سمجھ سکیں۔
ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے، تاکہ تم سمجھو۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّاinnāبیشک ہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- جَعَلْنَٰهُjaʿalnāhuبنایا ہم نے اس کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- قُرْءَٰنًاqur'ānanقرآن
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- عَرَبِيًّاʿarabiyyanعربی
- مادہ
- عرب
- اصل لفظ
- عَرَبِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لَّعَلَّكُمْlaʿallakumتاکہ تم ،
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَعَلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- تَعْقِلُونَtaʿqilūnaتم سمجھ سکو
- مادہ
- عقل
- اصل لفظ
- عَقَلُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہم نے اسکو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو (١) ٣۔١ جو دنیا کی فصیح ترین زبان ہے، دوسرے، اس کے اولین مخاطب بھی عرب تھے، انہی کی زبان میں قرآن اتارا تاکہ وہ سمجھنا چاہیں تو آسانی سے سمجھ سکیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan