تَنزِيلٞ مِّنَ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Tanzeelun mina arrahmaniarraheem
تراجم
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiیہ کلام اس ذات کی طرف سے نازل کیا جارہا ہے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- تَنزِيلٌtanzīlunنازل کردہ ہے۔ اتاری ہوئی ہے
- اصل لفظ
- تَنزِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلرَّحْمَٰنِl-raḥmāniرحمن
- اصل لفظ
- رَحْمٰن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلرَّحِيمِl-raḥīmiرحیم کی طرف سے
- اصل لفظ
- رَحِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan