النساء ⁦۴:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۸۳ · پارہ ۵

وَٱللَّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيۡكُمۡ وَيُرِيدُ ٱلَّذِينَ يَتَّبِعُونَ ٱلشَّهَوَٰتِ أَن تَمِيلُواْ مَيۡلًا عَظِيمٗا

Wallahu yureedu an yatoobaAAalaykum wayureedu allatheena yattabiAAoona ashshahawatian tameeloo maylan AAatheem

تراجم

اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیرو ہیں وه چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ۔[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. أَنْ تَمِيلُوا یعنی حق سے باطل کی طرف جھک جاؤ۔

اللہ تو چاہتا ہے کہ تمہاری طرف توجہ کرے، اور جو لوگ نفسانی خواہشات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے ہٹ کر بہت دور جا پڑو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ علم
  2. يُرِيدُyurīduچاہتا ہے
    مادہ
    رود
    اصل لفظ
    أَرادَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  4. يَتُوبَyatūbaمہربان ہو
    مادہ
    توب
    اصل لفظ
    تابَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. عَلَيْكُمْʿalaykumتم پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. وَيُرِيدُwayurīduاور وہ چاہتے ہیں
    مادہ
    رود
    اصل لفظ
    أَرادَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  8. يَتَّبِعُونَyattabiʿūnaجو پیروی کرتے ہیں
    مادہ
    تبع
    اصل لفظ
    اتَّبَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  9. ٱلشَّهَوَٰتِl-shahawātiخواہشات کی
    مادہ
    شهو
    اصل لفظ
    شَهَوَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  10. أَنanیہ کہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  11. تَمِيلُوا۟tamīlūتم جھک جاؤ۔ تم مائل جاؤ
    مادہ
    ميل
    اصل لفظ
    يَمِيلُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  12. مَيْلًاmaylanجھک جانا
    مادہ
    ميل
    اصل لفظ
    مَيْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  13. عَظِيمًاʿaẓīmanبڑا
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیرو ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ۔(۱) ٢٧۔١ اَنْ تمیلوا یعنی حق سے باطل کی طرف جھک جاؤ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan