النساء ۴:۱۵۴
وَرَفَعۡنَا فَوۡقَهُمُ ٱلطُّورَ بِمِيثَٰقِهِمۡ وَقُلۡنَا لَهُمُ ٱدۡخُلُواْ ٱلۡبَابَ سُجَّدٗا وَقُلۡنَا لَهُمۡ لَا تَعۡدُواْ فِي ٱلسَّبۡتِ وَأَخَذۡنَا مِنۡهُم مِّيثَٰقًا غَلِيظٗا
WarafaAAna fawqahumu attoorabimeethaqihim waqulna lahumu odkhuloo albabasujjadan waqulna lahum la taAAdoo fee assabtiwaakhathna minhum meethaqan ghaleetha
تراجم
اور ان کا قول لینے کے لئے ہم نے ان کے سروں پر طور پہاڑ ﻻ کھڑا کردیا اور انہیں حکم دیا کہ سجده کرتے ہوئے دروازے میں جاؤ اور یہ بھی فرمایا کہ ہفتہ کے دن میں تجاوز نہ کرنا اور ہم نے ان سے سخت سے سخت قول وقرار لئے۔
اور ہم نے کوہ طور کو ان پر بلند کر کے ان سے عہد لیا تھا، اور ہم نے ان سے کہا تھا کہ (شہر کے) دروازے میں جھکے ہوئے سروں کے ساتھ داخل ہونا، اور ان سے کہا تھا کہ تم سینچر کے دن کے بارے میں حد سے نہ گزرنا [1] اور ہم نے ان سے بہت پکا عہد لیا تھا۔
- : ان واقعات کی تفصیل سورة بقرہ کی آیات 51 تا 66 اور ان کے حواشی میں گذر چکی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَرَفَعْنَاwarafaʿnāاور اٹھایا ہم نے
- مادہ
- رفع
- اصل لفظ
- رَفَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فَوْقَهُمُfawqahumuان پر
- مادہ
- فوق
- اصل لفظ
- فَوْق
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- ٱلطُّورَl-ṭūraکوہ طور کو
- مادہ
- طور
- اصل لفظ
- طُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِمِيثَٰقِهِمْbimīthāqihimان سے میثاق لینے کے لئیے
- مادہ
- وثق
- اصل لفظ
- مِيثاق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَقُلْنَاwaqul'nāاور کہا ہم نے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُمُlahumuان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱدْخُلُوا۟ud'khulūداخل ہوجاؤ
- مادہ
- دخل
- اصل لفظ
- دَخَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْبَابَl-bābaدروازے میں
- مادہ
- بوب
- اصل لفظ
- باب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- سُجَّدًاsujjadanسجدہ کرتے ہوئے
- مادہ
- سجد
- اصل لفظ
- ساجِد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَقُلْنَاwaqul'nāاور کہا ہم نے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- لَاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نہی
- تَعْدُوا۟taʿdūتم زیادتی کرو
- مادہ
- عدو
- اصل لفظ
- يَعْدُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلسَّبْتِl-sabtiسبت میں۔ ہفتے کے بارے میں
- مادہ
- سبت
- اصل لفظ
- سَبْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَأَخَذْنَاwa-akhadhnāاور لیا ہم نے
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- أَخَذَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْهُمmin'humان سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِّيثَٰقًاmīthāqanپختہ عہد
- مادہ
- وثق
- اصل لفظ
- مِيثاق
- قسمِ کلمہ
- اسم
- غَلِيظًاghalīẓanپکا
- مادہ
- غلظ
- اصل لفظ
- غَلِيظ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور ان کا قول لینے کے لئے ہم نے ان کے سروں پر طور پہاڑ لا کھڑا کر دیا اور انہیں حکم دیا سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں جاؤ اور یہ بھی فرمایا کہ ہفتہ کے دن میں تجاوز نہ کرنا اور ہم نے ان سے قول و قرار لئے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan