النساء ۴:۱۴۵
إِنَّ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ فِي ٱلدَّرۡكِ ٱلۡأَسۡفَلِ مِنَ ٱلنَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيرًا
Inna almunafiqeena fee addarkial-asfali mina annari walan tajida lahum naseera
تراجم
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے[1] ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
- جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ”هَاوِيَة“ کہلاتا ہے۔أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا، منافقین کی مذکورہ عادات وصفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ بچائے۔
یقین جانو کہ منافقین جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے، اور ان کے لیے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ٱلْمُنَٰفِقِينَl-munāfiqīnaمنافق
- مادہ
- نفق
- اصل لفظ
- مُنافِق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فِىfīہوں گے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلدَّرْكِl-darkithe depthsمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- درك
- اصل لفظ
- دَرْك
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْأَسْفَلِl-asfaliسب سے نچلے درجے میں
- مادہ
- سفل
- اصل لفظ
- أَسْفَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِنَminaofمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلنَّارِl-nāriآگ کے
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَنwalanاور ہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نفی
- تَجِدَtajidaتم پاؤ گے
- مادہ
- وجد
- اصل لفظ
- وَجَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- نَصِيرًاnaṣīranکوئی مددگار
- مادہ
- نصر
- اصل لفظ
- نَصِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے (١) ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔ ١٤٥۔١ جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ھَاوِیْۃَ کہلاتا ہے۔ اَ عَاذَنَا اللّٰہ مِنْھَا۔ منافقین کی مزکورہ عادات و صفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالٰی بچائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan