النساء ⁦۴:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۷۸ · پارہ ۴

إِنَّ ٱلَّذِينَ يَأۡكُلُونَ أَمۡوَٰلَ ٱلۡيَتَٰمَىٰ ظُلۡمًا إِنَّمَا يَأۡكُلُونَ فِي بُطُونِهِمۡ نَارٗاۖ وَسَيَصۡلَوۡنَ سَعِيرٗا 

Inna allatheena ya/kuloona amwalaalyatama thulman innamaya/kuloona fee butoonihim naran wasayaslawnasaAAeera

تراجم

جو لوگ ناحق ﻇلم سے یتیموں کا مال کھا جاتے ہیں، وه اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وه دوزخ میں جائیں گے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. يَأْكُلُونَyakulūnaجو کھاتے ہیں
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. أَمْوَٰلَamwālaمال
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْيَتَٰمَىٰl-yatāmāیتیموں کے
    مادہ
    يتم
    اصل لفظ
    يَتِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. ظُلْمًاẓul'manظلم کے ساتھ
    مادہ
    ظلم
    اصل لفظ
    ظُلْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. إِنَّمَاinnamāبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · حرفِ کاف
  8. يَأْكُلُونَyakulūnaوہ کھاتے ہیں
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  9. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  10. بُطُونِهِمْbuṭūnihimاپنے پیٹوں میں
    مادہ
    بطن
    اصل لفظ
    بَطْن
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  11. نَارًاnāranآگ
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  12. وَسَيَصْلَوْنَwasayaṣlawnaاور عنقریب وہ داخل ہوں گے
    مادہ
    صلي
    اصل لفظ
    يَصْلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ استقبال · فعل · ضمیرِ شخصی
  13. سَعِيرًاsaʿīranبھڑکتی ہوئی آگ میں
    مادہ
    سعر
    اصل لفظ
    سَعِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan