الزمر ۳۹:۱۲
وَأُمِرۡتُ لِأَنۡ أَكُونَ أَوَّلَ ٱلۡمُسۡلِمِينَ
Waomirtu li-an akoona awwala almuslimeen
تراجم
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں.[1]
- پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرمانبردار میں بنوں۔ [1]
- : اس میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ جو شخص دوسروں کو کسی نیکی کی دعوت دے، اسے چاہیے کہ پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھائے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأُمِرْتُwa-umir'tuاور میں حکم دیا گیا ہوں
- مادہ
- امر
- اصل لفظ
- أَمَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لِأَنْli-anیہ کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ مصدری
- أَكُونَakūnaمیں ہوجاؤں
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَوَّلَawwalaسب سے پہلا
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- أَوَّل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْمُسْلِمِينَl-mus'limīnaمسلمان
- مادہ
- سلم
- اصل لفظ
- مُسْلِم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
تفسیر
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں (١) ١٢۔١ پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan