ص ⁦۳۸:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۳ · پارہ ۲۳

أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَحۡمَةِ رَبِّكَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡوَهَّابِ

Am AAindahum khaza-inu rahmatirabbika alAAazeezi alwahhab

تراجم

یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کہ یہ جس کو چاہیں دیں اور جس کو چاہیں نہ دیں، انہی خزانوں میں نبوت بھی ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے، بلکہ رب کے خزانے کا مالک وہی وہاب ہے جو بہت دینے والا ہے، تو پھر انہیں نبوت محمدی سے انکار کیوں ہے؟ جسے اس نواز نے والے رب نے اپنی رحمت خاص سے نوازا ہے۔

تمہارا رب جو بڑا داتا، بڑا صاحب اقتدار ہے، کیا اس کی رحمت کے سارے خزانے انہی کے پاس ہیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْamکیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. عِندَهُمْʿindahumان کے پاس
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عِند
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
  3. خَزَآئِنُkhazāinuخزانے ہیں
    مادہ
    خزن
    اصل لفظ
    خَزائِن
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. رَحْمَةِraḥmatiرحمت کے
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. رَبِّكَrabbikaتیرے رب کے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  6. ٱلْعَزِيزِl-ʿazīziجو غالب ہے
    مادہ
    عزز
    اصل لفظ
    عَزِيز
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  7. ٱلْوَهَّابِl-wahābiدینے والا ہے/ داتا ہے
    مادہ
    وهب
    اصل لفظ
    وَهّاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں (١) ٩۔١ کہ جس کو چاہیں دیں اور جس چاہیں نہ دیں، انہی خزانوں میں نبوت بھی ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے، بلکہ رب کے خزانوں کا مالک وہی وہاب ہے جو بہت دینے والا ہے، تو پھر انہیں نبوت محمدی سے انکار کیوں ہے؟ جسے اس نوازنے والے رب نے اپنی رحمت خاص سے نوازا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan