ص ⁦۳۸:۷۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۷ · پارہ ۲۳

قَالَ يَٰٓإِبۡلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَن تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِيَدَيَّۖ أَسۡتَكۡبَرۡتَ أَمۡ كُنتَ مِنَ ٱلۡعَالِينَ

Qala ya ibleesu mamanaAAaka an tasjuda lima khalaqtu biyadayya astakbarta amkunta mina alAAaleen

تراجم

(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس! تجھے اسے سجده کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا۔ کیا[1] تو کچھ گھمنڈ میں آگیا ہے؟ یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ بھی انسان کے شرف وعظمت کے اظہار ہی کے لئے فرمایا، ورنہ ہر چیز کا خالق اللہ ہی ہے۔

اللہ نے کہا : ابلیس ! جس کو میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا، اس کو سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا ہے ؟ کیا تو نے تکبر سے کام لیا ہے، یا تو کوئی بہت اونچی ہستیوں میں سے ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaفرمایا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. يَٰٓإِبْلِيسُyāib'līsuاے ابلیس
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِبْلِيس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ندا · اسمِ علم
  3. مَاmāکس چیز نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. مَنَعَكَmanaʿakaروکا تجھ کو
    مادہ
    منع
    اصل لفظ
    مَنَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  6. تَسْجُدَtasjudaتو سجدہ کرے
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    سَجَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. لِمَاlimāواسطے اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  8. خَلَقْتُkhalaqtuجسے میں نے پیدا کیا
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  9. بِيَدَىَّbiyadayyaاپنے دونوں ہاتھوں سے
    مادہ
    يدي
    اصل لفظ
    يَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  10. أَسْتَكْبَرْتَastakbartaکیا تم نے تکبر کیا
    مادہ
    كبر
    اصل لفظ
    اسْتَكْبَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
  11. أَمْamیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  12. كُنتَkuntaہوگیا ہے تو
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  13. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  14. ٱلْعَالِينَl-ʿālīnaبلند مرتبہ والوں
    مادہ
    علو
    اصل لفظ
    عالي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اللہ تعالٰی نے) فرمایا اے ابلیس! تجھے اسے سجدہ کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا (١) کیا تو کچھ گھمنڈ میں آگیا ہے؟ یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے۔ ٧٥۔١ یہ بھی انسان کے شرف و عظمت کے اظہار کے لئے فرمایا، ورنہ ہرچیز کا خالق اللہ ہی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan