ص ۳۸:۵۸
وَءَاخَرُ مِن شَكۡلِهِۦٓ أَزۡوَٰجٌ
Waakharu min shaklihi azwaj
تراجم
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب.[1]
- شَكْلِه، اس جیسے أَزْوَاجٌ، انواع واقسام یعنی حمیم وغساق جیسے اور بہت سی قسم کے دوسرےعذاب ہوں گے۔
اور ان طرح طرح کی چیزوں کا جو اسی جیسی (تکلیف دہ) ہوں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan