ص ۳۸:۵۶
جَهَنَّمَ يَصۡلَوۡنَهَا فَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ
Jahannama yaslawnaha fabi/saalmihad
تراجم
دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے.
یعنی دوزخ جس میں وہ داخل ہوں گے۔ پھر وہ ان کا بدترین بستر بنے گی۔
لفظ بہ لفظ
- جَهَنَّمَjahannamaجہنم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- يَصْلَوْنَهَاyaṣlawnahāوہ داخل ہوں گے اس میں
- مادہ
- صلي
- اصل لفظ
- يَصْلَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَبِئْسَfabi'saتو بہت ہی برا
- مادہ
- باس
- اصل لفظ
- بِئْسَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْمِهَادُl-mihāduٹھکانہ
- مادہ
- مهد
- اصل لفظ
- مِهاد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
دوزخ ہے جس میں وہ جائیں گے (آہ) کیا ہی برا بچھونا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan