ص ۳۸:۴۰
وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلۡفَىٰ وَحُسۡنَ مَـَٔابٖ
Wa-inna lahu AAindana lazulfawahusna maab
تراجم
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.[1]
- یعنی دنیوی جاہ ومرتبت عطا کرنے کے باوجود آخرت میں بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کو قرب خاص اور مقام خاص حاصل ہوگا۔
اور حقیقت یہ ہے کہ ان کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے، اور بہترین ٹھکانا۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب
- لَهُۥlahuاس کے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- عِندَنَاʿindanāہمارے پاس
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- لَزُلْفَىٰlazul'fāالبتہ قرب خاص ہے
- مادہ
- زلف
- اصل لفظ
- زُلْفَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- وَحُسْنَwaḥus'naاور بہترین
- مادہ
- حسن
- اصل لفظ
- حُسْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مَـَٔابٍmaābinٹھکانہ ہے
- مادہ
- اوب
- اصل لفظ
- مَآب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے (١) ٤٠۔١ یعنی دنیاوی جاہ و مرتبت عطا کرنے کے باوجود آخرت میں بھی حضرت سلیمان علیہ السلام کو قرب خاص اور مقام خاص حاصل ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan