ص ⁦۳۸:۳۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۵ · پارہ ۲۳

وَٱلشَّيَٰطِينَ كُلَّ بَنَّآءٖ وَغَوَّاصٖ

Washshayateena kulla banna-inwaghawwas

تراجم

اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور شریر جنات بھی ان کے قابو میں دے دیے تھے، جن میں ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور شامل تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلشَّيَٰطِينَwal-shayāṭīnaاور شیاطین کو
    مادہ
    شطن
    اصل لفظ
    شَيْطان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسمِ علم
  2. كُلَّkullaہر طرح کے
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. بَنَّآءٍbannāinمعمار
    مادہ
    بني
    اصل لفظ
    بَنّاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَغَوَّاصٍwaghawwāṣinاور غوطہ خور
    مادہ
    غوص
    اصل لفظ
    غَوّاص
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

اور (طاقتور) جنات کو بھی (ان کے ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوط خور کو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan