Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۴۱⁩

آیات

  1. أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞ

    آیت ⁦۳۷:۴۱⁩ کھولیں

    انہیں کے لئے مقرره روزی ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے، [22]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :22

یعنی ایسا رزق جس کی تمام خوبیاں بتائی جاچکی ہیں، جس کے ملنے کا انہیں یقین ہے، جس کے متعلق انہیں یہ بھی اطمینان ہے کہ وہ ہمیشہ ملتا رہے گا، جس کے بارے میں یہ خطرہ لگا ہوا نہیں ہے کہ کیا خبر، ملے یا نہ ملے۔