الصافات ۳۷:۱۴۱
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلۡمُدۡحَضِينَ
Fasahama fakana mina almudhadeen
تراجم
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے.
پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے، اور قرعے میں مغلوب ہوئے۔
لفظ بہ لفظ
- فَسَاهَمَfasāhamaتو قرعہ ڈالا
- مادہ
- سهم
- اصل لفظ
- ساهَمَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- فَكَانَfakānaپھر وہ ہوگئے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مِنَminaمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْمُدْحَضِينَl-mud'ḥaḍīnaپھسلائے جانے والوں/ مغلوب ہونے والوں
- مادہ
- دحض
- اصل لفظ
- مُدْحَض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan