كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ
Kathalika najzee almuhsineen
تراجم
ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
Urdu - Muhammad Junagarhiہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- نَجْزِىnajzīہم بدلہ دیتے ہیں
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْمُحْسِنِينَl-muḥ'sinīnaاحسان کرنے والوں کو
- اصل لفظ
- مُحْسِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ہم نیکوکاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan