Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۱۰۶⁩

آیات

  1. إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡبَلَٰٓؤُاْ ٱلۡمُبِينُ 

    آیت ⁦۳۷:۱۰۶⁩ کھولیں

    درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی‘‘ [65]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :65

یعنی مقصود تمہارے ہاتھ سے تمہارے بچے کو ذبح کرا دینا نہ تھا، بلکہ اصل مقصود تمہارا امتحان لینا تھا کہ تم ہمارے مقابلے میں دنیا کی کسی چیز کو عزیز تر تو نہیں رکھتے۔