يس ۳۶:۷۸
وَضَرَبَ لَنَا مَثَلٗا وَنَسِيَ خَلۡقَهُۥۖ قَالَ مَن يُحۡيِ ٱلۡعِظَٰمَ وَهِيَ رَمِيمٞ
Wadaraba lana mathalanwanasiya khalqahu qala man yuhyee alAAithamawahiya rameem
تراجم
اور اس نے ہمارے لئے مثال بیان کی اور اپنی (اصل) پیدائش کو بھول گیا، کہنے لگا ان گلی سڑی ہڈیوں کو کون زنده کر سکتا ہے؟
ہمارے بارے میں تو وہ باتیں بناتا ہے، اور خود اپنی پیدائش کو بھلا بیٹھا ہے، کہتا ہے کہ : ان ہڈیوں کو کون زندگی دے گا جبکہ وہ گل چکی ہوں گی ؟
لفظ بہ لفظ
- وَضَرَبَwaḍarabaاور اس نے بیان کی ہمارے لئے/دیتا ہے
- مادہ
- ضرب
- اصل لفظ
- ضَرَبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- لَنَاlanāہمارے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَثَلًاmathalanمثال
- مادہ
- مثل
- اصل لفظ
- مَثَل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَنَسِىَwanasiyaاور وہ بھول گیا
- مادہ
- نسي
- اصل لفظ
- نَسِيَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- خَلْقَهُۥkhalqahuاپنی پیدائش کو
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلْق
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- قَالَqālaوہ کہتا ہے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مَنmanکون
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يُحْىِyuḥ'yīزندہ کرے گا
- مادہ
- حيي
- اصل لفظ
- أَحْيا
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْعِظَٰمَl-ʿiẓāmaہڈیوں کو
- مادہ
- عظم
- اصل لفظ
- عِظام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَهِىَwahiyaجبکہ وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- رَمِيمٌramīmunبہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں
- مادہ
- رمم
- اصل لفظ
- رَمِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور اس نے ہمارے لئے مثال بیان کی اور اپنی (اصل) پیدائش کو بھول گیا، کہنے لگا ان کی گلی سڑی ہڈیوں کو کون زندہ کر سکتا ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan