يس ۳۶:۷۰
لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيّٗا وَيَحِقَّ ٱلۡقَوۡلُ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ
Liyunthira man kana hayyanwayahiqqa alqawlu AAala alkafireen
تراجم
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے.[1]
تاکہ ہر اس شخص کو خبردار کرے جو زندہ ہو، [1] اور تاکہ کفر کرنے والوں پر حجت پوری ہوجائے۔
- : یعنی جس کا دل زندہ ہو، اور وہ حقیقت تک پہنچنا چاہتا ہو۔ ایسے شخص کو زندہ فرما کر اشارہ کیا گیا ہے کہ جو شخص حق کا طلب گار نہ ہو، اور غفلت میں زندگی گزار رہا ہو، وہ زندہ کہلانے کا مستحق نہیں ہے۔
لفظ بہ لفظ
- لِّيُنذِرَliyundhiraتاکہ وہ خبردار کرے
- مادہ
- نذر
- اصل لفظ
- أَنذَرَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- مَنmanاس کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- كَانَkānaجو ہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- حَيًّاḥayyanزندہ
- مادہ
- حيي
- اصل لفظ
- حَيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَيَحِقَّwayaḥiqqaاور ثابت ہوجائے
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- حَقَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْقَوْلُl-qawluبات
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قَوْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaکافروں
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كافِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تاکہ وہ ہر شخص کو آگاہ کر دے جو زندہ ہے (١) اور کافروں پر حجت ثابت ہو جائے (٢)۔ ٧٠۔١ یعنی جس کا دل صحیح ہے، حق کو قبول کرتا اور باطل سے انکار کرتا ہے۔ ٧٠۔٢ یعنی جو کفر پر مصر ہو، اس پر عذاب والی بات ثابت ہو جائے۔ لِیُنْذِرَ میں ضمیر کا مرجع قرآن ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan