يس ۳۶:۴
عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ
AAala siratin mustaqeem
تراجم
سیدھے راستے پر ہیں.[1]
- یہ إِنَّكَ کی دوسری خبر ہے۔ یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزرچکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا ہے۔
بالکل سیدھے راستے پر۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
سیدھے راستے پر ہیں (١) ٤۔١ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزر چکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan