فاطر ۳۵:۲۱
وَلَا ٱلظِّلُّ وَلَا ٱلۡحَرُورُ
Wala aththilluwala alharoor
تراجم
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ.[1]
- یہ ثواب وعقاب یاجنت ودوزخ کی تمثیل ہے۔
اور نہ سایہ اور دھوپ
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- ٱلظِّلُّl-ẓiluسایہ
- مادہ
- ظلل
- اصل لفظ
- ظِلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- ٱلْحَرُورُl-ḥarūruدھوپ کی تپش
- مادہ
- حرر
- اصل لفظ
- حَرُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور نہ چھاؤں نہ دھوپ (١) ٢١۔١ یہ ثواب و عتاب یا جنت و دوزخ کی تمثیل ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan