فاطر ۳۵:۲۰
وَلَا ٱلظُّلُمَٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ
Wala aththulumatuwala annoor
تراجم
اور نہ تاریکی اور روشنی.[1]
- اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والاسے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کے بےشمار انواع ہیں، اس لئے اس کے لئے جمع کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کیا۔
اور نہ اندھیرے اور روشنی
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- ٱلظُّلُمَٰتُl-ẓulumātuاندھیرے
- مادہ
- ظلم
- اصل لفظ
- ظُلُمَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- ٱلنُّورُl-nūruروشنی
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور نہ تاریکی نہ روشنی (١) ٢٠۔١ اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والا سے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کی بیشمار قسمیں ہیں، اس لئے اس کے لئے جمعود کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد صیغہ استعمال کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan