Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) سبإ ۳۴:۴۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ
آیت ۳۴:۴۹ کھولیںکہہ دیجیئے کہ حق آچکا باطل نہ تو پہلے کچھ کرسکا ہے اور نہ کرسکے گا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہو \"حق آگیا ہے اور اب باطل کے کیے کچھ نہیں ہو سکتا\"