الأحزاب ⁦۳۳:۴۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۲۴ · پارہ ۲۲

وَلَا تُطِعِ ٱلۡكَٰفِرِينَ وَٱلۡمُنَٰفِقِينَ وَدَعۡ أَذَىٰهُمۡ وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا

Wala tutiAAi alkafireenawalmunafiqeena wadaAA athahum watawakkalAAala Allahi wakafa billahiwakeela

تراجم

اور کافروں اور منافقوں کا کہنا نہ مانیئے! اور جو ایذا (ان کی طرف سے پہنچے) اس کا خیال بھی نہ کیجیئے اللہ پر بھروسہ کئے رہیں، اور کافی ہے اللہ تعالیٰ کام بنانے واﻻ.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور کافروں اور منافقوں کی بات نہ مانو اور ان کی طرف سے جو تکلیف پہنچے اس کی پرواہ نہ کرو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور اللہ رکھوالا بننے کے لیے کافی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  2. تُطِعِtuṭiʿiاطاعت کیجیے
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaکافروں کی
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. وَٱلْمُنَٰفِقِينَwal-munāfiqīnaاور منافقوں کی
    مادہ
    نفق
    اصل لفظ
    مُنافِق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  5. وَدَعْwadaʿاور چھوڑ دیجیے۔ پرواہ نہ کیجئے
    مادہ
    ودع
    اصل لفظ
    دَعْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  6. أَذَىٰهُمْadhāhumان کی اذیت رسانی کی
    مادہ
    اذي
    اصل لفظ
    أَذًى
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  7. وَتَوَكَّلْwatawakkalاور بھروسہ کیجیے
    مادہ
    وكل
    اصل لفظ
    تَوَكَّلْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  8. عَلَىʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. ٱللَّهِl-lahiاللہ (پر)
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  10. وَكَفَىٰwakafāاور کافی ہے
    مادہ
    كفي
    اصل لفظ
    كَفَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  11. بِٱللَّهِbil-lahiاللہ تعالیٰ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ علم
  12. وَكِيلًاwakīlanکارساز
    مادہ
    وكل
    اصل لفظ
    وَكِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور کافروں اور منافقوں کا کہنا نہ مانیے اور جو ایذاء (ان کی طرف سے پہنچے) اس کا خیال بھی نہ کیجئے اور اللہ پر بھروسہ رکھیئے کافی ہے اللہ کام بنانے والا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan