السجدة ⁦۳۲:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۱۵ · پارہ ۲۱

ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٖ مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ

Thumma jaAAala naslahu min sulalatinmin ma-in maheen

تراجم

پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی منی کے قطرے سے۔ مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرۂ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔

پھر اس کی نسل ایک نچوڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. جَعَلَjaʿalaاس نے بنائی
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. نَسْلَهُۥnaslahuاس کی نسل
    مادہ
    نسل
    اصل لفظ
    نَسْل
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. سُلَٰلَةٍsulālatinخلاصے
    مادہ
    سلل
    اصل لفظ
    سُلالَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مِّنminofمطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  7. مَّآءٍmāinپانی کے
    مادہ
    موه
    اصل لفظ
    ماء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. مَّهِينٍmahīninذلیل۔ حقیر
    مادہ
    مهن
    اصل لفظ
    مَهِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر اس کی نسل ایک بےوقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی (١) ۔١ یعنی منی کے قطرے سے، مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرہ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan