الروم ۳۰:۳۴
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
Liyakfuroo bima ataynahumfatamattaAAoo fasawfa taAAlamoon
تراجم
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے[1] اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
- یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔
تاکہ ہم نے انہیں جو کچھ دیا تھا اس کی ناشکری کریں۔ اچھا ! کچھ مزے اڑا لو، پھر وہ وقت دور نہیں جب تمہیں سب پتہ چل جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- لِيَكْفُرُوا۟liyakfurūتاکہ وہ ناشکری کریں
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كَفَرَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِمَآbimāساتھ اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- ءَاتَيْنَٰهُمْātaynāhumعطا کیا ہم نے ان کو
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَتَمَتَّعُوا۟fatamattaʿūتو فائدہ اٹھا لو۔ مزے کرلو
- مادہ
- متع
- اصل لفظ
- تَمَتَّعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- فَسَوْفَfasawfaتو عنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ استقبال
- تَعْلَمُونَtaʿlamūnaتم جان لو گے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عَلِمَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تاکہ وہ اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے دی ہے (١) اچھا تم فائدہ اٹھالو ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ ٣٤۔١ یہ وہی مضمون ہے جو سورہ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan