آل عمران ۳:۴۳
يَٰمَرۡيَمُ ٱقۡنُتِي لِرَبِّكِ وَٱسۡجُدِي وَٱرۡكَعِي مَعَ ٱلرَّٰكِعِينَ
Ya maryamu oqnutee lirabbiki wasjudeewarkaAAee maAAa arrakiAAeen
تراجم
اے مریم! تو اپنے رب کی اطاعت کر اور سجده کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر۔
اے مریم ! تم اپنے رب کی عبادت میں لگی رہو، اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع بھی کیا کرو۔
لفظ بہ لفظ
- يَٰمَرْيَمُyāmaryamuاے مریم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَرْيَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسمِ علم
- ٱقْنُتِىuq'nutīتابعداری کر
- مادہ
- قنت
- اصل لفظ
- يَقْنُتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِرَبِّكِlirabbikiاپنے رب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَٱسْجُدِىwa-us'judīاور سجدہ کر
- مادہ
- سجد
- اصل لفظ
- سَجَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَٱرْكَعِىwa-ir'kaʿīاوررکوع کر
- مادہ
- ركع
- اصل لفظ
- يَرْكَعُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مَعَmaʿaساتھ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَع
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- ٱلرَّٰكِعِينَl-rākiʿīnaرکوع کرنے والوں کے
- مادہ
- ركع
- اصل لفظ
- راكِع
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اے مریم تم اپنے رب کی اطاعت کرو اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan