آل عمران ⁦۳:۱۳۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۶ · پارہ ۴

وَٱتَّقُواْ ٱلنَّارَ ٱلَّتِيٓ أُعِدَّتۡ لِلۡكَٰفِرِينَ

Wattaqoo annaraallatee oAAiddat lilkafireen

تراجم

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱتَّقُوا۟wa-ittaqūاور ڈرو۔ بچو
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلنَّارَl-nāraآگ سے
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ٱلَّتِىٓallatīوہ جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. أُعِدَّتْuʿiddatتیار کی گئی
    مادہ
    عدد
    اصل لفظ
    أَعَدَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. لِلْكَٰفِرِينَlil'kāfirīnaکافروں کے لیے
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan