آل عمران ⁦۳:۱۳۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۶ · پارہ ۴

وَأَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُونَ

WaateeAAoo Allaha warrasoolalaAAallakum turhamoon

تراجم

اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور اللہ اور رسول کی بات مانو، تاکہ تم سے رحمت کا برتاؤ کیا جائے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَطِيعُوا۟wa-aṭīʿūاور اطاعت کرو
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱللَّهَl-lahaاللہ کی
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. وَٱلرَّسُولَwal-rasūlaاور رسول کی
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  4. لَعَلَّكُمْlaʿallakumتاکہ تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَعَلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  5. تُرْحَمُونَtur'ḥamūnaتم رحم کیے جاؤ
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan